نیب ڈرامہ کے سوا کچھ بھی نہیں ہے، کیپٹن (ر) صفدر 

نیب ڈرامہ کے سوا کچھ بھی نہیں ہے، کیپٹن (ر) صفدر 

  

نوشہرہ (بیورورپورٹ)  پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما کیپٹن (ر) صفدر نے کہا ہے کہ چیرمین نیب سے پوچھتا ہے کہ تم گھر کیسے بنایا ہے لیکن چیرمین نیب خود بتاے اس نے یہ عالیشان گھر کیسے بنایا ہے ان کے پاس کوی جواب ہے نیب ٹوپی ڈرامہ ہے عمران خان نے اپنی اقتدار میں ملک بڑے بڑے عہدوں پر سارے قادیانیوں کو بیٹھا کر 73 کے آین توہین کی ہے جبکہ ملک کے کسی بھی جج نیآین کی شق 6 پر کسی عمل درآمد نہ کی اور کسی بھی مارشل لالگانے والے فوجی جنرل کو سزا نہیں سنای ان خیالات کا اظہار انہوں نوشہرہ کلان میں ایک عظیم الشان جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کیا   اس موقع پر۔پاکستان پیپلز پارٹی پشاور ڈویژن کے صدر سابق صوبای وزیر لیاقت شباب۔جمعیت علما اسلام کے مفتی حاکم علی حقانی اور پی کے 63کے امیدوار اختیار ولی خان نے بھی خطاب کیا کیپٹن صفدر نے مزید کہا کہ پی ڈی ایم کا مقابلہ ملک کی بقا سالمیت اور پارلیمنٹ کی بالادستی کیلیے ہیکیونکہ پاکستان میں آینی ادارے براے نام رہ گے ہیں موجودہ حکمرانوں نے آینی اداروں کی جو بے توقیری کی اس کی تاریخ میں مثال نہیں ملتی 2018 میں نواز شریف کا پورا خاندان جیلوں میں تھا اس لیے نادیدہ قوتوں کی مدد سے ہماری منڈیٹ چوری کر دیا گیا لیکن اب ایسا نہیں یوگا اور نہ نواز شریف کے شیر کسی کو اپنا مینڈیٹ چوری کرنے دیں گے انہوں نے کہا کہ 2018 میں تبدیلی آی نہیں تھی بلکہ لای گی تھی اور اب لای گی تبدیلی کو نوشہرہ پی کے 63کے ضمنی انتخابات میں جنازے کی شکل میں پی ڈی ایم کے چاروں ساتھیوں کی مدد سے دفنادیں گی  انہوں نے مزید کہا عمران انتہای بزدل ہے کیونکہ لڑای میں مار کھانے کے بعد اہنے مخصوص ابو کو مدد کیلیے پکارلیتے ہیں انہوں نے کہا کہ پانامہ فیصلہ نواز شریف نہیں بلکہ ملک کے 22کروڑ عوام کے خلاف فیصلہ تھا اب بوشہرہ کے حلقہ پی کے 63کے ضمنی انتخابات عوام شیر کے نشان پر مہر لگا کر پاکستان کے دو جھوٹوں عمران خان اور پرویز خٹک کو یہ پیغام پہنچا دو کہ ملکی سیاست سے دونوں کا سیاسی جنازہ نکل چکا ہے

مزید :

پشاورصفحہ آخر -