نوشہرہ کے عوام نے پی ٹی آئی کو یکسر مسترد کردیا ہے،ہمایون خان
نوشہرہ(بیورورپورٹ)پاکستان پیپلز پارٹی کے صوبائی صدر ہمایون خان کا نوشہرہ میں پی ڈی ایم کا یہ اجتماع گواہی دیتا ہے کہ نوشہرہ کے عوام نے تحریک انصاف کو یکسر مسترد کردیا نیازی سن لو جیسا بلوچستان اور سندھ میں آپ کو منہ کی کھانی پڑی ایسا ہی نوشہرہ میں بھی آپ کاحال ہوگا ان خیالات کااظہار پاکستان پیپلز پار ٹی کے صدر ہمایون خان نے نوشہرہ میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہا کے- انیس فروری کو نوشہرہ میں تحریک انصاف کے جھوٹے دعویداروں اور عوام کے غمخواروں کا مقابلہ ہ انیس فروری کا الیکشن حکمران جماعت کے خلاف ریفرنڈم ثابت ہوگ 2018 کے الیکشن میں بھی ہم جیت چکے تھے،مگر کچھ لوگوں نے نتائج تبدیل کئیاب نوشہرہ کے عوام کو چاہیے کہ پی ڈی ایم کا مشترکہ امیدوار کامیاب کرے پاکستان پیپلز پارٹی کی قیادت کی جانب سے نوشہرہ کے عوام سے درخواست کرتا ہوں ان نالاق اور نا اہل حکمرانوں سے جان چھڑانے