فرمان اللہ خان کورونا کے باعث انتقال کرگئے
سرائے نورنگ(نمائندہ پاکستان)سابق چیئرمین ٹاون کمیٹی نورنگ حاجی گل باز خان خواجہ خیل کے فرزند پی ایس او آفیسر فرمان اللہ خان کورونا کے باعث انتقال کرگئے ہیں وہ ڈاکٹر عرفان اللہ خان اور محمد عارف خان کے بھائی تھے۔مرحوم کی تجہیز وتکفین اسلام آباد میں ادا کردی گئی۔