پروفیسر محمد عمران کی والدہ ا نتقال کر گئیں
سرائے نورنگ(نمائندہ پاکستان)پروفیسر محمد عمران کی والدہ محترمہ نتقال کر گئیں ہیں.مرحومہ کی نماز جنازہ گزشتہ آن کے آبائی گاؤں سالار خیل لکی مروت میں ادا کردی گئی جس میں مختلف مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی۔