لیاقت علی خویزئی کے  بیٹے کی رسم قل آج  ہوگی 

 لیاقت علی خویزئی کے  بیٹے کی رسم قل آج  ہوگی 

  

شبقدر(تحصیل رپورٹر)  لیاقت علی خویزئی کے بیٹے کی رسم قل آج حلیمزئی شبقدر میں ادا کی جائیگی۔ مرحوم 5سالہ محمد مرتضی برنس سکول کے کے جی کا طالبعلم تھا اور سکول ہی میں اچانک وفات پاگیا تھا۔ 

مزید :

پشاورصفحہ آخر -