ہمیشہ سے منفرد کام کرنے کا شوق تھا، اداکار نبیل

ہمیشہ سے منفرد کام کرنے کا شوق تھا، اداکار نبیل

  

 لاہور(فلم رپورٹر) ڈرامہ سیریل ”دھواں“ سے مقبولیت حاصل کرنے والے اداکار نبیل ظفر نے کہا ہے کہ مجھے شروع سے اپنی منفرد پہچان بنانے کا جنون تھا۔  نبیل نے ایک پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ان کا اصل نام ندیم ظفر تھا اور 1992ء یا 1993ء  میں میری پہلی فلم ”فتح“ کی ناکامی کے بعد تو یاور حیات مرحوم اور ایوب خاور صاحب کے مشورے پر نبیل نام رکھا۔

 کیونکہ ان کا خیال تھا کہ ”ندیم“ چونکہ نام فلم انڈسٹری کا پہلے ہی بہت بڑا اور مقبول نام ہے تو پوری زندگی پریشانی رہے گی کہ کون سا ندیم ہے اور اس وقت میری عمر 22یا 23سال تھی۔

ان کا کہنا تھا کہ مجھے شروع سے اپنی منفرد پہچان بنانے کا جنون تھا اور جب میں شروع میں شوبز انڈسٹری میں آیا تو لوگ مجھے

مزید :

کلچر -