معاشی استحکام کیلئے تاجروں کے مسائل حل کرنا ہوں گے،آصف نوید

معاشی استحکام کیلئے تاجروں کے مسائل حل کرنا ہوں گے،آصف نوید

  

لاہور(سٹی رپورٹر) مارکیٹوں بازاروں میں مسائل کی ناگفتہ بہ صورت حال تاجروں کیلئے اجیرن اور درد سر بن چکی ہے۔ مہنگائی اور کاروباری مشکلات بحران کے حالات میں عدم تحفظ کی فضا،بجلی کے بے ہنگم لٹکتے تار، سیوریج صفائی کے ناقص انتظامات سٹریٹ لائٹس کے نہ ہونے سے تاجر شدید مشکل سے دوچار ہیں۔ تاجروں، مارکیٹوں کو مسائل سے خلاصی دلا کر ہی معاشی استحکام کا خواب شرمندہ تعبیر ہوسکتا ہے ان خیالات کا اظہا ر تاجر رہنما  آصف نوید نے ایک بیان میں کیا۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -