ہائیر ایجوکیشن نے کالجوں میں بھرتی کیلئے مراسلہ جاری کر دیا
لاہور(لیڈی رپورٹر)لاہور سمیت صوبے کے سرکاری کالجوں میں اساتذہ کی نئی بھرتیوں کی تیاری، اسسٹنٹ پروفیسرز، ایسوسی ایٹ اور پروفیسر کی آسامیوں پر ڈائریکٹ بھرتیوں کیلئے محکمہ ہائیر ایجوکیشن نے مراسلہ جاری کر دیا۔سرکاری کالجوں میں ڈائریکٹ کوٹہ سسٹم کے تحت اساتذہ کی خالی آسامیوں کی تفصیلات مانگ لی گئیں۔
چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کا بڑا اقدام محکمہ نے ڈی پی آئی کالجز کو پنجاب کے کالجوں میں خالی آسامیوں کی تفصیلات دو روز میں جمع کرانے کی ہدایت کی ہے۔