کورونا نے دنیا بھر کو جانی اور مالی نقصان سے دوچار کیا،عظمت شاہ

کورونا نے دنیا بھر کو جانی اور مالی نقصان سے دوچار کیا،عظمت شاہ

  

لاہور(سٹی رپورٹر) مرکزی تنظیم تاجران لاہور کے صدر سید عظمت علی شاہ نے کہا ہے پاکستان کے معاشی مشکل حالات دنیا میں جاری معاشی بحران کے اثرات ہیں۔ کووڈ سے پیدا ہونے والے معاشی انسانی المیے نے دنیا کو بھاری جانی و مالی خسارے سے دوچار کیا ہے۔ یورپ و امریکہ خلیجی ریاستیں اور بالخصوص وسطی ایشیا کے ترقی پذیر ممالک کی معیشت بری طرح متاثر ہوئی ہے۔ حکومت ملک میں تاجر اور بزنس سیکٹر کو اس مشکل ترین دور میں دنیا کے دیگر ممالک کی طرح سہارا دے۔ 

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -