اسٹیٹ بنک کے ڈپٹی چیف منیجر عبدالماجد کے بہنوئی کا انتقال

 اسٹیٹ بنک کے ڈپٹی چیف منیجر عبدالماجد کے بہنوئی کا انتقال

  

  

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل) اسٹیٹ بنک کے ڈپٹی چیف منیجر عبدالماجد کے بہنوئی محمد اشرف قضائے الٰہی سے انتقال کر گئے۔ مرحوم کی نماز جنازہ الّامین سو سائٹی بیدیاں روڑپر ادا کی گئی،قل خوانی کے موقع پر قرآن خوانی آج بعد نماز جمعہ 2بجے جامع مسجد الّامین بیدیاں روڑ لاہور میں ادا کی جائے گی۔ رابطہ برائے تعزیت۔ عبد الماجد 0321-6602833

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -