ملک صغیر ظہور انتقال کر گئے

 ملک صغیر ظہور انتقال کر گئے

  

لاہور (ڈویلپمنٹ سیل) ٹریول ٹریڈ کی نامور شخصیت ظہور ٹریول کے چیف ایگزیکٹو ملک ارم ظہور ملک اور منعم ظہور کے بھائی ہوپ کے سابق ایگزیکٹو ممبر چودھری محمد اکبر کے برادر نسبتی ملک صغیر ظہور کینڈا میں انتقال کر گئے۔  ایصال ثواب کے لیے  آج  دوپہر 2 بجے  جامع مسجد B بلاک عسکری 10 لاہورہاؤس نمبر B-129  میں  مرحوم کی مغفرت کے لیے تلاوت قرآن اور دعا ہوگی

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -