غیر قانونی طور پر قائم فلنگ پمپس کے خلاف کریک ڈاؤن

غیر قانونی طور پر قائم فلنگ پمپس کے خلاف کریک ڈاؤن

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
لاہور (جنرل رپورٹر)ضلعی انتظامیہ لاہور کے افسران کا غیر قانونی طور پر قائم فلنگ پمپس کے حوالے سے کریک ڈاؤن جاری ہے 14 مشینوں کو ضبط کر لیا گیا ہے۔ کچا جیل روڈ، شنگھائی روڈ، ماڈل ٹاو ¿ن ایکسٹینشن، روہی نالہ روڈ گجومتہ، فیروز پور روڈ اور قینچی سٹاپ پر کاروائیاں کی گئیں