گرانفروشوں کو30ہزار جرمانہ

گرانفروشوں کو30ہزار جرمانہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
   لاہور (جنرل رپورٹر)ضلعی انتظامیہ  کے افسران کی پرائس کنٹرول کے حوالے سے کاروائیاں جاری، کینالویو ہاؤسنگ سوسائٹی تحصیل رائیونڈ اور تحصیل شالیمار میں کاروائیاں کی گئیں۔ پھلوں اور سبزیوں کے سٹالز اور سٹوروں پر پرائس لسٹ کو چیک کیا گیا۔ گراں فروشی پر 30 ہزار روپے کے جرمانے عائد کئے گئے ہیں۔ اسسٹنٹ کمشنر رائیونڈ عدنان رشید اور اسسٹنٹ کمشنر شالیمار منصور قاضی نے کاروائیاں کیں۔