بورڈ آف ٹیکنیکل ایجوکیشن  ایمپلائز ویلفیئر ایسوسی ایشنکے انتخابات

 بورڈ آف ٹیکنیکل ایجوکیشن  ایمپلائز ویلفیئر ایسوسی ایشنکے انتخابات

  

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل) ایمپلائز ویلفیئر ایسوسی ایشن پنجاب بورڈ آف ٹیکنیکل ایجوکیشن لاہور کے 2021-23انتخابات 3مارچ کو ہوں گے۔ کاغذات واپس لینے کی آج آخری تاریخ چیف الیکشن کمیشن ارشد قریشی 3مارچ کے الیکشن میں حصہ لینے والے امیدواران کی حتمی فہرست 21فروری کو لگائیں گے 8نشستوں کے لیے اب اتک 18امیدواران نے کاغذات جمع کر ا رکھے ہیں۔ 

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -