آئی جی اور سی سی پی اوکی تعیناتی کیخلاف درخواست پرصوبائی  حکومت سے جواب طلب 

 آئی جی اور سی سی پی اوکی تعیناتی کیخلاف درخواست پرصوبائی  حکومت سے جواب ...

  

لاہور(نامہ نگارخصوصی)لاہور ہائی کورٹ نے آئی جی پنجاب پولیس انعام غنی اور سی سی پی او لاہورعمر شیخ کی تعیناتی کے خلاف دائردرخواست پرصوبائی حکومت سے آئندہ سماعت پر جواب طلب کرلیاہے،درخواست گزار چودھری ارشد حسین کی طرف سے موقف اختیارکیا گیاہے کہ آئی جی انعام غنی گریڈ 21 کے پولیس افسر ہیں، آئی جی پنجاب کے عہدے پر تعینات نہیں کیا جاسکتاسی سی پی او لاہور عمر شیخ ڈی آئی جی رینک کے پولیس افسر ہیں، سی سی پی او لاہور کے عہدہ پر ایڈیشنل آئی جی رینک کے پولیس افسر کو ہی تعینات کیا جاسکتا ہے۔

 آئی جی

مزید :

صفحہ آخر -