توشہ خانہ ریفرنس کیس کی سماعت 24فروری تک ملتوی 

   توشہ خانہ ریفرنس کیس کی سماعت 24فروری تک ملتوی 

  

 اسلام آباد (این این آئی)سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی،سابق صدر آصف زرداری کے خلاف توشہ خانہ ریفرنس کیس کی سماعت 24فروری تک ملتوی کر دی گئی۔ جمعرات کو کیس کی سماعت احتساب عدالت کے جج سید اصغر نے کی۔وکلاء کی ہڑتال کے باعث یوسف رضا گیلانی آصف زرداری کے وکلاء عدالت میں پیش نا ہوئے،وکلاء کی عدم موجودگی کے باعث کیس کی سماعت 24 فروری تک ملتوی کر دی گئی۔

 توشہ خانہ ریفرنس 

مزید :

صفحہ آخر -