منی لانڈرنگ کیس، لیگی کارکن کی عبوری ضمانت میں 12 مارچ تک توسیع
لاہور(نامہ نگار)ایف آئی اے کی خصوصی عدالت نے منی لانڈرنگ کے الزام میں پاکستان مسلم لیگ (ن)کے کارکن پومی بٹ کی عبوری درخواست ضمانت میں 12 مارچ تک توسیع کردی،گزشتہ روزعدالت نے وکلاء کی ہڑتال کے باعث سماعت بغیر کارروائی ملتوی کردی،ایف آئی اے کی جانب سے ملزم پومی بٹ پر بیرون ملک منی لانڈرنگ کرنے کا مقدمہ درج کیا گیاہے،درخواست گزا کا موقف ہے کہ وہ بے قصور ہے،ایف آئی اے نے سیاسی بنیادوں پر ان کے خلاف مقدمہ درج کیا ہے۔
منی لانڈرنگ کیس