ملالہ کو دھمکی آمیز ٹوئٹ، ٹی ٹی پی ترجمان کا مبینہ ٹوئٹر اکاؤنٹ معطل

ملالہ کو دھمکی آمیز ٹوئٹ، ٹی ٹی پی ترجمان کا مبینہ ٹوئٹر اکاؤنٹ معطل

  

 واشنگٹن(آئی این پی)کالعدم تحریک طالبان (ٹی ٹی پی)کے سابق ترجمان کے مبینہ اکاؤنٹ سے نوبیل انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی کو دوسری مرتبہ نشانہ بنانے کی دھمکی کے بعد ٹوئٹر نے مذکورہ اکاؤنٹ معطل کردیا۔ ٹوئٹر نے ٹی ٹی پی کے سابق ترجمان احسان احسان کا مبینہ اکاؤنٹ مستقل طور پر ہٹا دیا ہے۔احسان اللہ احسان سے منسوب اکاؤنٹ کی آزادانہ طور پر تصدیق نہیں ہوسکی

ملالہ

مزید :

صفحہ آخر -