وزیراعلیٰ کا اٹک کی تحصیل فتح جنگ کے قریب ٹریفک حادثے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس

    وزیراعلیٰ کا اٹک کی تحصیل فتح جنگ کے قریب ٹریفک حادثے میں قیمتی انسانی ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(جنرل رپورٹر)وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارنے اٹک کی تحصیل فتح جنگ کے قریب ٹریفک حادثے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے جاں بحق مسافروں کے لواحقین سے دلی ہمدردی و اظہار تعزیت کیا ہے۔وزیر اعلی عثمان بزدار نے انتظامیہ کو ہدایت کی کہ زخمی افراد کو علاج معالجے کی بہترین سہولتیں فراہم کی جائیں۔ وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے افسوسناک حادثے کے بارے میں رپورٹ طلب کرلی ہے۔
 اظہار افسوس

مزید :

صفحہ آخر -