بیسک سافٹ ویئرز‘ چپ ڈیزائننگ پر کام کی ضرورت ہے‘ راجہ یاسر ہمایوں 

   بیسک سافٹ ویئرز‘ چپ ڈیزائننگ پر کام کی ضرورت ہے‘ راجہ یاسر ہمایوں 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
ملتان (جنرل رپورٹر)صوبائی وزیر ہائر ایجوکیشن راجہ یاسر ہمایوں سرفرازنے کہا ہے کہ طلباؤطالبات کی تخلیقی،لیڈر شپ اور ریسرچ بارے صلاحیتوں کومنظم انداز میں اجاگر کیا جا رہا ہے،جد ید تقا ضو ں کے مطا بق علم حا صل کرنا ہما رے طا لب علمو ں کے اپنے مفا د میں ہے،یونیو رسٹیو ں میں کونسلنگ سینٹر ز کا قیا م اور مستقل سٹا ف فیکلٹیز کیلئے قوانین پر عملدرآ مد جا ری ہے،ہما رے انجینئر ز دنیا کے سا تھ چلنے کیلئے مائیکرو الیکٹرونکس میں اپنا نا م پیدا کر یں۔بیسک سا فٹ وئیر ز(بقیہ نمبر2صفحہ 6پر)
، چپ ڈیزائنگ پر کا م کر نے کی ضرورت ہے،تعلیمی امتحانی نظا م میں تبد یلی لا نا وقت کا تقا ضا ہے،بچوں کی تخلیقی صلا ھتیو ں کا جا ئز ہ لینے کیلئے گریڈنگ نظا م کی طر ف آ نا ہو گا۔ انہو ں نے ان خیا لا ت کا اظہا ر گز شتہ روز ایگر یکلچریونیو رسٹی،یونیو رسٹی آف انجینئر نگ اینڈ ٹیکنا لو جی میں تر قیا تی منصو بو ں کا جا ئز ہ لینے، جد ید لیبزکا افتتا ح اور تعلیمی بو رڈ ملتا ن کی ویلفیئر ایسو سی ایشن کے عہد ید ارو ں کی حلف بر دا ر ی کے موقع پر خطا ب کر تے ہو ئے کیا۔ اس موقع پررکن صوبائی اسمبلی وسیم خان باروزئی،وائس چانسلر وومن یونیورسٹی ملتان ڈاکٹر عظمی، وائس چانسلر یو ای ٹی ڈا کٹر عامر اعجا ز، چیئر مین تعلیمی بو رڈ ڈا کٹر شمیم سیا ل،کنٹرولر اسما عیل تگہ، سیکر ٹر ی بورڈ طا ہر ہ یاسمین اور دیگر شخصیات بھی موجودتھیں۔وزیر ہائر ایجوکیشن راجہ یاسر ہمایوں سرفراز کو ایگریکلچر یونیورسٹی ملتان کے دورہ کے موقع پر وائس چانسلر ایگریکلچر یونیورسٹی ڈاکٹرآصف علی نے انہیں یونیورسٹی کے ڈویلپمنٹ پراجیکٹس بارے بریفنگ بھی دی،صو با ئی وز یر نے کہا کہ ایگریکلچر یونیورسٹی خطہ میں تعلیم کے ساتھ ساتھ جدید ٹیکنیکس میں بھی پیش رفت جاری رکھے ہوئے ہے،بیرون ممالک پاکستانی مصنوعات کو متعارف کرانے کے حوالے سے مزید ریسرچ اور کام کرنے کی ضرورت ہے،ہائی برڈ فصلوں کی پیداور سے ہماری زرعی ضروریاتِ پوری کی جا سکتی ہیں،زراعت وسیع شعبہ ہے،کسانوں کو مفید معلومات کی سہل فراہمی پر خصوصی توجہ دی جائے، بعد ازا ں صوبائی وزیر راجہ یاسر ہمایوں سرفراز نے یونیورسٹی میں پودا لگایا اور بائیو فلاک فش،مشروم پراجیکٹ سیمینار کا بھی افتتاح کیا۔صوبائی وزیر راجہ یاسر ہمایو ں سرفراز یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی ملتان بھی گئے،جہا ں انہو ں نے پوسٹ گریجوایٹ ریسرچ اور پاور ٹرانزمیشن لیبز کا بھی افتتاح کیا۔اس موقع پر انہو ں نے خطاب کر تے ہو ئے کہا کہ یونیورسٹی آ ف انجینئر نگ اینڈ ٹیکنا لو جی وقت کے ساتھ اس خطہ کی عظیم یونیو رسٹی ہو گی،ہما ر ے انجینئر ز طلبا ۂا ئی ٹیک انڈسٹر ی میں اپنی صلاحیتو ں کا لو ہا منو ائیں،یونیو رسٹی کے لا ڑ کمپس و دیگر ضر ور یا ت کیلئے جلد فنڈز فر اہم کر دئیے جا ئیں گے۔دریں ا ثنا ئصوبائی وزیر ہائر ایجوکیشن نے نجی کالج کی تقریب تقسیم انعامات میں بھی شرکت کی۔انہوں نے کہا کہ طلبا وطالبات کی کردار سازی میں پرائیویٹ سیکٹر نمایاں کردار ادا کر رہا ہے،طلبا و طالبات جس فیلڈ میں شوق رکھتے ہیں اسی کو بطور پیشہ اختیار کریں،سرکاری ملازمتیں محدود ہیں،دوسروں کو روزگار دینے بارے آئیڈیاز پر بھی کام کیا جائے، ایم پی اے وسیم خا ن با دوزئی نے کہا کہ ہمار ے ادا رے بہتر ین اند از میں طلبا ئکی کر دا ر ساز ی کررہے ہیں جو آ ئند ہ معا شر ے میں بہتری کا با عث بنیں گے۔بعد ازا ں صو با ئی وز یر راجہ یاسر ہمایوں سرفراز نے تعلیمی بورڈ کے ایمپلائز ویلفیئر ایسوسی ایشن کے عہدیداروں کی تقر یب حلف بر دا ری میں بھی شر کت کی۔اس موقع پر انہو ں نے خطا ب کر تے ہو ئے کہا کہ ہما رے تعلیمی بو رڈز شفاف امتحا نا ت کے انعقا د میں اہم کر دا ر ادا کررہے ہیں،بچو ں میں زیا دہ سے زیا د ہ نمبر لینے کا رجحا ن عر و ج پر ہے، اب ہمیں عالمی معیا ر کے مطا بق گریڈنگ سسٹم کی طر ف آ نا ہو گا،انہو ں نے کہا کہ ملا ز مین کے مطا لبا ت کیلئے سفارشات بھجوائی جا ئیں،انہیں ہر ممکن ریلیف فرا ہم کر ینگے۔
راجہ یاسر