مشاہد اللہ خان کا انتقال قومی سطح کا  نقصان ہے‘ لیگی رہنما کا اظہار افسوس

مشاہد اللہ خان کا انتقال قومی سطح کا  نقصان ہے‘ لیگی رہنما کا اظہار افسوس

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
ملتان (نیوز  ر پو رٹر)  مسلم لیگ ن کے رہنما اور سینیٹر مشاہداللہ خان کی وفات پر مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما مخدوم جاوید ہاشمی نے کہا ہے کہ مشاہداللہ خان ایک بہادر اور دلیر سیاستدان تھے۔ جمہوریت کے لئے ان کا کردار(بقیہ نمبر7صفحہ 6پر)
 ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔ مشاہداللہ خان سے میرا تعلق پچاس سال کا تھا۔ ان کا انتقال قومی سطح کا نقصان ہے۔ مشاہداللہ نے کبھی پیچھے مڑ کر نہیں دیکھا۔ آج ان کے انتقال پر رنجیدہ ہوں کہ ایک بہترین دوست سے ساتھ ختم ہو گیا ہے۔
افسوس