فیول کی مد میں کرپشن‘ ویسٹ مینجمنٹ کمپنی  کے افسرن انکوائری کیلئے آج طلب

فیول کی مد میں کرپشن‘ ویسٹ مینجمنٹ کمپنی  کے افسرن انکوائری کیلئے آج طلب

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
 ملتان (وقا ئع نگار) ویسٹ مینجمنٹ کمپنی میں فیول کی مد میں کروڑوں روپے کی کرپشن کرنے کا معاملہ۔اینٹی کرپشن نے  افسران و اہلکاروں کو آج انکوائری کیلئے طلب کرلیا ہے۔ڈپٹی ڈائریکٹر عامر چیمہ نے ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کے افسران نزیر۔شہریار۔کرن پروین سمیت(بقیہ نمبر9صفحہ 6پر)
 دیگر کو آج  طلب کر رکھا ہے۔جن کے بیانات کی روشنی میں تفتیش کو آخری مراحل میں داخل کی جائے گا۔واضح رہے کہ مقدمہ میں ملوث افسران و اہلکاروں نے فیول کی مد میں دو کروڑ 3 لاکھ 10 ہزار روپے کی کرپشن کی تھی۔
فیول