ڈیرہ: سنٹرل جیل میں ناخوشگوار واقعہ  سے نمٹنے کے لئے موک ایکسر سائز

ڈیرہ: سنٹرل جیل میں ناخوشگوار واقعہ  سے نمٹنے کے لئے موک ایکسر سائز

  

 ڈیرہ غازیخان (سٹی رپورٹر)سنٹرل جیل ڈیرہ غازیخان میں سکیورٹی اور کسی بھی ناخوشگوار واقعہ سے نمٹنے کیلئے فرضی مشق کا انعقاد کیاگیا پنجاب پولیس، جیل پولیس، ٹریفک(بقیہ نمبر14صفحہ 6پر)

 پولیس، ایلیٹ فورس،ریسیکو1122، فائر بریگیڈ، بم ڈسپوزل سکواڈ اور دیگر محکموں کے سٹاف نے عمارتوں کی تلاشی، بارود کی نشاندہی، دہشت گردوں کو پکڑنے، زخمیوں کی طبی امداد اور دیگر کاروائی کا عملی مظاہرہ کیا اس موقع پر سپرنٹنڈنٹ جیل یاسر خان، ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ جیل، یاسر اعجاز، میڈیکل آفیسر،محمد ایوب اوردیگر جیل سٹاف نے بھی موک ایکسرسائز میں حصہ لیا۔

ایکسر سائز

مزید :

ملتان صفحہ آخر -