عارضی ترقی پانے والے 6 ایس پیز کی تنزلی

عارضی ترقی پانے والے 6 ایس پیز کی تنزلی

  

 ملتان (وقا ئع نگار) آئی جی پنجاب نے عارضی بنیادوں پر ایس پی کے عہدے پر ترقی پانے والے ایس پی سٹی ملتان سمیت  6 افسران کی تنزلی کر دی ہے۔واضح رہے۔(بقیہ نمبر29صفحہ 6پر)

سابق آئی جی پنجاب کی طرف سے عارضی بنیادوں پر ترقی دی گئی تھی۔چند روز قبل ترقیوں کے لیے ہونے والے اجلاس میں 6 ایس پیز کی تنزلی کے احکامات جاری کیئے گئے ہیں۔تنزلی پانے والوں میں  ایس پی سٹی ملتان چوہدری مسعود گجر۔ایس پی  شمس الحق درانی۔ ایس پی ملک اویس۔ایس پی مطیع اللہ۔ایس پی قاسم خاناور ایس پی فرخ حفیظ کے نام شامل ہیں۔بتایا جارہا ہے سیٹیں کم ہونے پر افسران کی عارضی ترقیاں واپس لیں گئیں ہیں۔افسران کو آن پے سکیل پر ایس پی لگایا جائے گا۔ چار تھانوں میں ایس ایچ اوز جبکہ ایس ایس پی آپریشنز  کا ریڈر اور پی ایس او بھی تعینات

تنزلی

مزید :

ملتان صفحہ آخر -