ٹیکنیکل ایجوکیشن اینڈ ووکیشنل  ٹریننگ اتھارٹی کے تحت ہزاروں  گریجویٹ طلبا کو کروانے کا فیصلہ

  ٹیکنیکل ایجوکیشن اینڈ ووکیشنل  ٹریننگ اتھارٹی کے تحت ہزاروں  گریجویٹ طلبا ...

  

ملتان(جنرل رپورٹر) ٹیکنیکل ایجوکیشن اینڈ ووکیشنل ٹریننگ اتھارٹی کے تحت ہزاروں گریجویٹ طلبا کو  کروانے کا فیصلہ تفصیل کے مطابق ٹیوٹا کے زیر اہتمام طلبا کو   کرانے کافیصلہ کیاگیا ہے اور اس دوران طلبا کو گرافک ڈیزائننگ، سوشل میڈیا سنٹر، ریسرج اینالسٹ اورآٹو (بقیہ نمبر36صفحہ 6پر)

کیڈ کے کورسز کروائے جائیں گے، خواہشمند طلبا21 فروی تک آن لائن درخواستیں جمع کرواسکیں گے، انٹرشپ کا دورانیہ آٹھ ہفتے رکھا گیا،  مکمل کرنے والے طلبا کو سرٹیفکیٹس بھی فراہم کیے جائیں گے۔  کرانے کا مقصد طلبا کو متعلقہ فیلڈ میں ہنر مند بنا کر ان کو باعزت روز گار کے حصول کے لئے مواقع فراہم کرنا ہے۔

فیصلہ

مزید :

ملتان صفحہ آخر -