اینٹی کرپشن‘ میڈیکل سرٹیفکیٹ  کیلئے رشوت لینے والے ڈاکٹرز  کے خلاف انکوائری شروع

اینٹی کرپشن‘ میڈیکل سرٹیفکیٹ  کیلئے رشوت لینے والے ڈاکٹرز  کے خلاف ...

  

 ملتان (وقا ئع نگار)  ڈائریکٹر  اینٹی کرپشن ملتان نے شہری سے میڈیکل سرٹیفیکیٹ جاری کرنے کے عوض ہزاروں روپے رشوت وصول کرنے پر میڈیکل آفسیر کے خلاف انکوائری شروع کردی ہے۔شہری نے درخواست میں موقف اختیار کیا ہے کہ دیہی بنیادی مراکز(بقیہ نمبر35صفحہ 6پر)

 صحت قادر پور راں کے  ڈاکٹر  سرمد نے مجھ سے میڈیکل سرٹیفیکیٹ بنوانے کیلئے 14 ہزار روپے رشوت وصول کی۔جس پر انکوائری شروع کردی یے 

شہری

مزید :

ملتان صفحہ آخر -