سرینگر میں بھارتی فوجی  کیمپ جل کر خاکستر 

  سرینگر میں بھارتی فوجی  کیمپ جل کر خاکستر 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


سرینگر(این این آئی)بھارت کے غیر قانونی زیر تسلط جموں وکشمیرمیں آج سرینگر میں بھارتی فوج کے شاسترا سیما بل کیمپ میں آگ بھڑک اٹھی۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق سرینگر کے علاقے بٹہ مالو میں شاستر اسیما بل کی 10بٹالین کے کیمپ میں بڑے پیمانے پر آگ بھڑک اٹھی جس سے بھاری نقصان ہوا ہے۔ 
 فوجی کیمپ

مزید :

صفحہ اول -