حکومتی و سابق لیگی رکن اسمبلی کی نیب  کیخلاف درخواست پر جواب طلب

حکومتی و سابق لیگی رکن اسمبلی کی نیب  کیخلاف درخواست پر جواب طلب

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 ملتان (خصو صی  ر پو رٹر)لاہور ہائیکورٹ ملتان کے ڈویژن بینچ نے سابق لیگی اور موجودہ حکومتی ممبران صوبائی اسمبلی کو ہراساں و پریشان کرنے سے متعلق نیب کے خلاف درخواست۔ اس موقع پر عدالت نے (بقیہ نمبر50صفحہ 6پر)
درخواست پر جواب طلب کرتے ہوئے سماعت 15 مارچ تک ملتوی کرنے کا حکم دیا ہے۔قبل ازیں عدالت عالیہ میں سابق لیگی ممبر صوبائی اسمبلی احمد خان اور حکومتی ایم پی اے نذیر خان پیش ہوئے جنہوں نے موقف اختیار کیا کہ انکے خلاف نیب نے آمدن سے زائد اثاثے بنانے پر انکوائری شروع کرکے انہیں ہراساں کرنا شروع کردیا ہے جبکہ الزامات بے بنیاد ہیں اس لیے نیب کو اپنی آئینی حدود میں رہنے کا حکم دیا جائے۔
جواب طلب