ریڈیو ملتان کے معروف صداکار سرائیکی  دانشور و ریٹائرڈ ہیڈماسٹر وزیر خان  علیزئی علالت کے باعث انتقال کر گئے

ریڈیو ملتان کے معروف صداکار سرائیکی  دانشور و ریٹائرڈ ہیڈماسٹر وزیر خان  ...

  

ملتان (سپیشل رپورٹر) ریڈیو ملتان کے معروف صداکار سرائیکی دانشور و ریٹائرڈ ہیڈماسٹر وزیر خان علیزئی علالت کے باعث انتقال کر گئے ھیں مرحوم کی نماز جنازہ علامہ محمد فاروق خان سعدی نے پڑھائی قل خوانی بروز اتوار صبح 8 بجے مسجد الخلیل بلمقابل ولایت حسین اسلامیہ(بقیہ نمبر46صفحہ 6پر)

 کالج میں ھو گی دعا 10 بجے ھو گی نماز جنازہ میں علامہ ڈاکٹر ارشد بلوچ (برادر نسبتی) علامہ ڈاکٹر محمد صدیق خان قادری علامہ قاضی بشیر احمد گولڈوی قاری مطیع الرسول محمد سلیم بلالی عطاری عمران گردیزی سمیت وکلا علما اور اہل علاقہ کی بڑی تعداد نے شرکت کی

مزید :

ملتان صفحہ آخر -