مودی سرکارنے ویزاکے باوجود سکھ یاتریوں کو پاکستان آنے سے روکدیا

  مودی سرکارنے ویزاکے باوجود سکھ یاتریوں کو پاکستان آنے سے روکدیا

  

نئی دہلی (آئی این پی) بھارت نے ویزہ ہونے کے باوجود 700 سکھ یاتریوں کو پاکستان آنے سے روکدیا،امیر سنگھ کہتے ہیں بھارت نے سکھوں کو ساکہ ننکانہ صاحب کی 100سالہ تقریب میں شرکت سے روکا، عالمی سکھ برادری بھارت پر یاتریوں کی آمد کیلئے دباؤ ڈالے، اس سے پہلے بھی بھارت کئی بار سکھ یاتریوں کو ویزے ہونے کے باوجود پاکستان میں اپنی مذہبی رسومات کی ادائیگی میں شرکت سے روک چکا ہے۔

سکھ یاتری

مزید :

صفحہ اول -