اندھے قتل کا معمہ حل‘ خاتون کا قاتل  کزن گرفتار‘ اعتراف جرم کرلیا

اندھے قتل کا معمہ حل‘ خاتون کا قاتل  کزن گرفتار‘ اعتراف جرم کرلیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
 لودھراں (نمائندہ پاکستان) لودھراں میں اندھے قتل کا معمہ حل،ملزم نے غیرت کے نام پر فائرنگ کرکے قتل کیا،اعتراف جرم کرلیاایس ایچ او تھانہ گیلے وال پولیس (بقیہ نمبر46صفحہ 7پر)
اکرم بھٹہ کے مطابق  تقریباایک ماہ قبل 21 جنوری کوتیمور نامی شخص  کو نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے قتل کردیا تھا جس پر ڈی پی او سید کرار حسین نے براہ راست خود کیس کی مانیٹرنگ کی اور خصوصی ٹیم تشکیل دے کر اہداف مقرر کئیپولیس نے انتہائی ذہانت سے جدید ٹیکنالوجی اور جدید طریقہ تفتیش سے کام کرتے ہوئے ملزم وجاہت عرف وجیہہ شاہ کو گرفتار کرلیا جس نے اعتراف جرم کرلیا کہ اس نیاپنی کزن سے ناجائز تعلقات کے شبہ میں 21 جنوری کو فائرنگ کرکے تیمور کو قتل کردیا تھا ملزم سے مزید تفتیش کے لیے عدالت سے جسمانی ریمانڈحاصل کرلیا گیا۔
معمہ حل