ملتان: 3 تھانوں کے ایس ایچ اوز تبدیل

ملتان: 3 تھانوں کے ایس ایچ اوز تبدیل

  

 ملتان (وقا ئع نگار)سی پی او ملتان نے تین تھانوں کے ایس ایچ اوز تبدیل کر دیئے ہیں۔جس کے باقاعدہ نوٹیفیکشن جاری کیا گیا ہے۔جاری احکامات کے مطابق سی پی(بقیہ نمبر47صفحہ 7پر)

 او۔ سب انسپکٹر راجہ اکبر کو ایس ایچ او تھانہ مظفر آباد۔انسپکٹر اشرف کو ایس ایچ او مخدوم رشید۔جبکہ سب انسپکٹر صفدر ندیم کو ایس ایچ او تھانہ حرم گیٹ تعینات کردیا ہے۔اس کے علاہ انسپکٹر برار گجر اور انسپکٹر محمد صادق کو پولیس لائن حاضری کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔مزہد برآں سب انسپکٹر نوید اقبال کو پی ایس او ٹو ایس ایس پی آپریشنز ملتان اور اے ایس ائی زاہد کو ریڈر ایس ایس پی آپریشنز تعینات کیا ہے

ایس ایچ او

مزید :

ملتان صفحہ آخر -