ہائیکورٹ بار کی پارکنگ سے موٹر  سائیکل چرانے والا پکڑا گیا

ہائیکورٹ بار کی پارکنگ سے موٹر  سائیکل چرانے والا پکڑا گیا

  

 ملتان (خصو صی  ر پو رٹر)ہائیکورٹ بار کی پارکنگ سے موٹر سائیکل چرانے والے شخص کو ڈیوٹی پر موجود بار ملازم نے قابو کرلیا۔ بتایا گیا ہے کہ ملزم کا تعلق مظفرگڑھ سے ہے (بقیہ نمبر51صفحہ 7پر)

جو بار پارکنگ سے موٹر سائیکل کا تالا توڑ کر اسے لے جارہا تھا کہ مشکوک جان کر روک لیا گیا دبا پر ملزم نے بتایا کہ وہ موٹر سائیکل چوری کرنے کی غرض سے یہاں آیا تھا جس پر سیکورٹی اہلکاروں نے ملزم کو تھانہ کینٹ پولیس کے حوالے کردیا گیا ہے جس کے خلاف پولیس مقدمہ درج کرکے کاروائی کررہی ہے۔

پارکنگ

مزید :

ملتان صفحہ آخر -