یوفون کاگیمنگ نظام کو مضبوط بنانے کیلئے یوبوکس متعارف
لاہور(پ ر)پاکستانی ٹیلی کام آپریٹریوفون نے میں اپنے تمام کسٹمرز کیلئے گیمنگ ایپ یوبوکس متعارف کروا دی ہے۔ یوفون کی یو بوکس ایپ بغیر اشتہارات کے سینکڑوں گیمز تک رسائی فراہم کرتا ہے۔ ان ایپ معمولی سبسکرپشن فیس میں دستیاب ہے۔ یوبوکس استعمال کر تے ہوئے صارفین مختلف اقسام کی گیم خصوصا ذہنی آزمائش والے گیمز سے بہتر انداز سے لطف اندوز ہو سکیں گے۔ کم سے کم سبکرپشن فیس 8 روپے بمع ٹیکس دے کر تمام دن یوبوکس ایپ مختلف اقسام کی گیمزجو ایچ ٹی ایم ایل بیسڈ5 آن لائن کے ساتھ ساتھ ڈاؤن ایبل گیمزجو موبائل ڈیوائز یا ویب بڑاوز کے ذریعے فراہم کرتا ہے۔ اس ایپ کی سبسکرپشن کے علاوہ کوئی اضافی فیس نہیں ہے اور مختلف انواع کی گیمزجیسے عملی،مہم جوئی اور پہیلی کے علاوہ دیگر بھی شامل ہیں، بغیر کسی اشتہارات کے بلا تعطل فراہم کرتے ہیں۔ سبکرپشن کرتے وقت صارفین یو ایس ایس ڈی کو ڈ* 2080 # ڈائل کریں،یا سب لکھ کر #2080* پر بھیج دیں۔ اس کے علاوہ یہ پرؤڈاکٹ سبسکرپشن کے ذریعے ایپ اور ویب پورٹل.(https:ubox.ufone.com) پاکستان میں ایک متحرک گیمنگ کا ماحول ہے جس میں ملک کے مختلف حصوں سے ابھرتے ہوئے نوجوان گیمزمیں شامل ہوتے ہیں۔البتہ زیادہ تر کو ایسے قابل بھروسہ پلیٹ فارم تک رسائی حاصل نہیں جہاں باصلاحیت جوان اپنا ٹیلنٹ دکھا سکیں ۔ یو فون یوبوکس ایپ کی بدولت یہ گیمنگ کے شوقین دوست صرف ایک کلک کے ساتھ سکیڑوں گیمزتک رسائی حاصل کر کے اپنی درست صلاحیتوں کا مظاہرہ سکیں گے۔
یہ اقدام نہ صرف پاکستان میں گیمنگ کے ماحول کو مستحکم کرے گا اور مزید کھلاڑیوں کو بھی بہتر بنانے کا موقع فراہم کرتے ہوئے کھلاڑیوں کو بین الاقوامی سطح پر مقابلے کا موقع فراہم کرے گا۔ معروف ٹیلی کام سروس آپریٹر یوفون،جس کی شروعات 2001 میں ہوئی اور اس کے ساتھ ہی بنیادی توجہ صارفین کی خدمات اور جدت پر مشتمل خدمات فراہم کرتا ہے۔ یوبوکس کے ذریعے اور دیگر ددوسری اپیز سے یوفون نے صارفین کے لیے اپنا پورٹ فولیو مختلف انواع بنایا ہے جو آسان آپشنز اور نئی آفرز پیش کرتا ہے لہذا یہ اپنے بہترین رابطوں کی سہولت فراہم کرنے کیلئے پسند یدہ بنتا جا رہا ہے اور اپنی کوششوں کے ذریعے پورے ملک کی ڈیجٹلائزیشن کر رہا ہے۔