وزیر اعلیٰ محمود خان کا سینیٹر مشاہدہ اللہ خان کے انتقال پر اظہارتعزیت

  وزیر اعلیٰ محمود خان کا سینیٹر مشاہدہ اللہ خان کے انتقال پر اظہارتعزیت

  

پشاور (سٹاف رپورٹر)وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان نے سینیٹر مشاہدہ اللہ خان کے انتقال پر رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے لواحقین سے تعزیت اور دلی ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔ یہاں سے جاری تعزیتی بیان میں وزیر اعلیٰ نے مرحوم کی مغفرت اور اہل خانہ کے لیے صبر جمیل کی دعا کی۔

تعزیت

مزید :

صفحہ اول -