ٹریفک اہلکار نے ملکہ برطانیہ کے شوہر شہزادہ فلپ کی سکیورٹی کار کا چالان کردیا

ٹریفک اہلکار نے ملکہ برطانیہ کے شوہر شہزادہ فلپ کی سکیورٹی کار کا چالان کردیا
ٹریفک اہلکار نے ملکہ برطانیہ کے شوہر شہزادہ فلپ کی سکیورٹی کار کا چالان کردیا
سورس: Wikimedia Commons

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لندن (ویب ڈیسک) ملکہ ہو یاشہزادہ لیکن قانون سب کے لیے ایک جیسا  کے تحت برطانیہ کے ٹریفک وارڈن نے قانون کی بالادستی کی مثال قائم کردی،ملکہ برطانیہ کے شوہر شہزادہ فلپ کی سیکیورٹی پر مامور عملے کی گاڑی کو ہسپتال کے باہر غلط پارک کرنے پر جرمانہ کیا گیا۔

99 برس کے شہزادہ فلپ کے محافظ نےلندن کے کنگ ایڈورڈ ہسپتال کے باہر ڈبل یلولائنز پر گاڑی کھڑی کردی تھی  جس پر ٹریفک وارڈن نے چالان کی پرچی تھمادی۔

مزید :

برطانیہ -