ایم کیوایم کے سابق رہنما محمد انور انتقال کر گئے 

ایم کیوایم کے سابق رہنما محمد انور انتقال کر گئے 
ایم کیوایم کے سابق رہنما محمد انور انتقال کر گئے 

  

لندن (ڈیلی پاکستان آن لائن )ایم کیوایم کے سابق رہنما محمد انور لندن میں انتقال کر گئے ہیں ۔

تفصیلات کے مطابق ایم کیوایم کے سابق رہنما محمد انور گزشتہ چار ماہ سے کینسر کے مرض کا شکار تھے ، طبیعت بگڑنے پر انہیں قریبی ہسپتال لے جایا گیا لیکن وہ آج دم توڑ گئے ۔

مزید :

بین الاقوامی -