انٹر بینک میں ڈالر 17 پیسے مہنگا لیکن اوپن  مارکیٹ میں کیا ریٹ چل رہا ہے؟

انٹر بینک میں ڈالر 17 پیسے مہنگا لیکن اوپن  مارکیٹ میں کیا ریٹ چل رہا ہے؟
انٹر بینک میں ڈالر 17 پیسے مہنگا لیکن اوپن  مارکیٹ میں کیا ریٹ چل رہا ہے؟
سورس: Pixabay

  

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) انٹربینک مارکیٹ میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت 17 پیسے بڑھ گئی۔

سٹیٹ بینک آف  پاکستان کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر 17 پیسے مہنگا ہو کر 159 روپے 10 پیسے پر بند ہوا۔ دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت  10 پیسے بڑھی ہے اور یہ 159 روپے 30 پیسے کا ہوگیا ہے۔

مزید :

بزنس -