ضمنی الیکشن، صوبائی حلقوں میں ن لیگ فاتح، این اے 45 پی ٹی آئی کے نام، کس کی کیا پوزیشن، کتنی لیڈ ہے؟ مکمل تفصیل جانئے

ضمنی الیکشن، صوبائی حلقوں میں ن لیگ فاتح، این اے 45 پی ٹی آئی کے نام، کس کی ...
ضمنی الیکشن، صوبائی حلقوں میں ن لیگ فاتح، این اے 45 پی ٹی آئی کے نام، کس کی کیا پوزیشن، کتنی لیڈ ہے؟ مکمل تفصیل جانئے

  

جمعہ کے روز  پاکستان کے چار حلقوں میں ضمنی انتخابات کا دنگل سجا جن میں سے دونوں صوبائی نشستوں پر مسلم لیگ ن کے امیدواروں نے کامیابی حاصل کی جبکہ قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 45 سے پاکستان تحریک انصاف نے کامیابی حاصل کی ہے۔ ان حلقوں میں   کس امیدوار کی کیا پوزیشن ہے، کس پارٹی کو کتنی لیڈ حاصل ہے، کتنے پولنگ سٹیشنز کا رزلٹ آچکا ہے؟ مکمل تفصیلات ذیل میں دیے گئے ٹیبل کے ذریعے جانئے

حلقہ پولنگ سٹیشنز آگے پیچھے فرق/لیڈ
این اے 75 ڈسکہ (پنجاب) 337/360 نوشین افتخار (ن لیگ) 97588 علی اسجد ملہی (پی ٹی آئی) 94541 3047
این اے 45 کُرم (خیبر پختونخوا) 134/134 فخر زمان (پی ٹی آئی) 16911 (فاتح) سید جمال (آزاد) 15560 1351
پی پی 51 وزیر آباد (پنجاب) 162/162 بیگم طلعت (ن لیگ) 53903 (فاتح) محمد یوسف (پی ٹی آئی) 48484 5419
پی کے 63 نوشہرہ (خیبر پختونخوا) 102/102 اختیار ولی (ن لیگ) 21122 (فاتح) میاں عمر (پی ٹی آئی) 17023 4099

مزید :

اہم خبریں -قومی -