ٹک ٹاک ویڈیو بناتے ہوئے نوجوان دریائے جہلم میں گر گیا

ٹک ٹاک ویڈیو بناتے ہوئے نوجوان دریائے جہلم میں گر گیا
ٹک ٹاک ویڈیو بناتے ہوئے نوجوان دریائے جہلم میں گر گیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

سرگودھا (ڈیلی پاکستان آن لائن)ویڈیو شئیرنگ ایپ  ٹک ٹاک کے لیے ویڈیو بناتے ہوئے نوجوان دریائے جہلم میں گرگیا جس کی تلاش جاری ہے۔ڈسٹرکٹ ریسکیو آفیسر کے مطابق نوجوان دریائے جہلم کے پرانے پل پردوستوں کے ساتھ ٹک ٹاک بنا رہا تھا کہ دریا میں جا گرا۔ریسکیو آفیسر کا کہنا ہے کہ ریسکیو کی ٹیموں نے ڈوبنے والے نوجوان کی تلاش شروع کردی۔