ملکی معاشی استحکام کیلئے قومی ایجنڈے پر کام کرنا ہو گا، راﺅ خالد

ملکی معاشی استحکام کیلئے قومی ایجنڈے پر کام کرنا ہو گا، راﺅ خالد

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(پ ر)سیاسی و سماجی شخصیت راو¿ محمد خالد نے کہا ہے کہ پاکستان کو معاشی قوت بنانے کے لئے فارما،آرمز فیکٹریاں اور انرجی کے لئے نیوکلیئر پاور پلانٹس، گرین ہائیڈروجن پر کام کیا جاے۔ انہوں نے ان خیالات کا اظہار اپنے بیان میں کیا۔ انہوں نے کہا سیاسی نظریات سے بالاترہو کر کام کرنے کی ضرورت ہے وقت کا تقاضا ہے پاکستان کو بچانے کے لئے کسی فرد یا چند خاندانوں کا نہیں بلکہ نیشنل ایجنڈے پر کام کیا جائے۔ ارباب اختیار پاکستان کو معاشی تباہی سے بچانے کے لئے پیرازائم شفٹ کریں اور دہشت گردی کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی اپنائی جائے۔