طالبات سے زیادہ فیس وصولی کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں، انتظامیہ نرسنگ کالج لاہور جنرل ہسپتال
لاہور(پ ر)نرسنگ کالج لاہور جنرل ہسپتال انتظامیہ نے کہا ہے یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کی جانب سے مقرر کرد ہ فیس طالبات سے وصول کرکے جمع کرائی گئی ہے جس کا تمام ریکارڈ موجود ہے ۔ سٹوڈنٹ سے زیادہ فیس وصول کرنے کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں۔