گوجرانوالہ: ڈکیتی چوری میں ملوث ڈکیت گینگ کے 2ارکان گرفتار

گوجرانوالہ: ڈکیتی چوری میں ملوث ڈکیت گینگ کے 2ارکان گرفتار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


گوجرانوالہ(بیورو رپورٹ)سٹی اےس اےچ او تھانہ پیپلز کالونی سب انسپکٹر فرحت نواز نے اپنی پولیس ٹےم کے ہمراہ اعلیٰ کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ڈکیتی اور چوری کی متعدد وارداتوں مےں ملوث پوون ڈکیت گینگ کے دو ارکان کو گرفتارکرکے دوران تفتےش ان کے قبضہ سے ایک لاکھ روپے نقدی،دو عدد موٹرسائیکلیں اورناجائز اسلحہ برآمد کر لیا گرفتار کیے گئے ملزمان میںپوون اورعلی رضا شامل ہیں۔

مزید :

علاقائی -