چیف الیکشن کمشنر کل صدر مملکت  سے ملاقات کریں گے 

  چیف الیکشن کمشنر کل صدر مملکت  سے ملاقات کریں گے 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 اسلام آباد( آن لائن ) چیف الیکشن کمشنر کل (پیر )کو صدر مملکت سے ملاقات کریں گے،ذرائع الیکشن کمیشن کے مطابق صدر مملکت چیف الیکشن کمشنر کو ملاقات کے لئے طلب کئے جانے کا معاملہ پر چیف الیکشن کمشنر کل (پیر )کو صدر مملکت سے ملاقات کریں گے، ملاقات میں سیکرٹری اور متعلقہ ونگ کے حکام بھی ہمراہ ہوں گے، ملاقات میں متعلقہ اداروں کے خطوط ودیگر رکاوٹوں سے متعلق صدر کو بریفنگ دیں گے، فنڈ اورفورسسز کی عدم فراہمی سمیت دیگر قانون رکاوٹیں سے متعلق صدر کو آگاہ کریں گے۔
 الیکشن کمشنر

مزید :

صفحہ اول -