ای ٹی ڈی سی بجلی کے طویل بریک ڈاﺅن کی ذمہ دار،انکوائری کمیٹی
اسلام آباد(آئی ا ین پی ) نیشنل ٹرانسمیشن اینڈ ڈسپیچ کمپنی (این ٹی ڈی سی )کے افسروں، پاور کنٹرول مینجمنٹ اور شفٹ انچارج کو بجلی کے طویل بریک ڈاون کا ذمہ دار قرار دے دیا گیا ۔ انکوائری کمیٹی نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے پن بجلی منصوبے ٹرپنگ کے بعد بجلی کی پیداوار میں ناکام رہے۔ انکوائری کمیٹی نے سفارش کی ہے کہ این ٹی ڈی سی، واپڈا، آئی پی پیز بجلی بحالی کا باقاعدہ نظام مرتب کریں۔ تحقیقاتی کمیٹی نے سفارش کی ہے بجلی کی پیداوار کےلئے پاور پلانٹس کے میرٹ آرڈر پر سختی سے عمل کیا جائے۔
انکوائری کمیٹی