انعام اللہ ترین کی رسم قل آج ہوگی
پبی ( نما ئندہ پاکستان) انعام اللہ ترین آف خوشمقام محلہ ملکان انتقال کر گئے مر حوم کی رسم قل آج بروز اتوار 19 فروری کو خوشمقام حجرہ عظمت اللہ ترین ادا کی جا ئے گی مر حوم وجاہت اللہ ترین کے والد بزر گوار امداد اللہ ترین،عظمت اللہ ترین. ہدایت اللہ ترین.. اور حمداللہ ترین کے چچا تھے ۔