وزیراعظم نے ایم ڈی سوئی ناردرن گیس کمپنی کوعہدے سے ہٹا دیا
اسلام آباد(آن لائن)وزیراعظم نے سوئی ناردرن میں شاہانہ اخراجات اور اقربا پروری پر ایم ڈی سوئی ناردرن علی جاوید ہمدانی کو عہدے سے ہٹا دیا گیا۔ بورڈ آف ڈائریکٹرز نے عامر طفیل کو قائم مقام ایم ڈی سوئی ناردرن تعینات کردیا۔ذرائع کے مطابق ایم ڈی سوئی نادرن علی جاوید ہمدانی اربوں روپے گیس چوری روکنے میں ناکام رہے،ایم ڈی سوئی نادرن علی جاوید ہمدانی نے اپنے آفس میں کروڑوں روپے کی اخراجات کئے۔
ایم ڈی