محمد عمران ایس ایس پی آپریشنز ارسلان زاہد ‘ ایس پی صدر ‘ ہما نصیب ایس پی پٹرولنگ ‘ عثمان طارق بٹ ایس ایس پی انوسٹی گیشن ملتان تعینات ‘ جنوبی پنجاب میں بڑے پیمانے پر تبادلے ‘ نوٹیفکیشن فائنل 

محمد عمران ایس ایس پی آپریشنز ارسلان زاہد ‘ ایس پی صدر ‘ ہما نصیب ایس پی ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان(وقائع نگار )آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے ملتان سمیت جنوبی پنجاب کے 10 اعلی پولیس افسران کے تقرروتبادلوں کے احکامات جاری کر دیئے، نوٹیفیکیشن کے مطابق ایس ایس پی آپریشنز ملتان سید علی کو تبدیل کرکے ایس ایس پی انویسٹیگیشن گوجرانوالہ تعینات کر دیا۔ایس پی انویسٹیگیشن سرگودھا محمد(بقیہ نمبر27صفحہ6پر )
 عمران کو ایس ایس پی آپریشنز ملتان تعینات کر دیا گیاایس پی رحیم یار خان ارسلان زاہد کو تبدیل کرکے ایس پی صدر ملتان تعینات کر دیا گیا۔ایس پی صدر ملتان عزیزاحمد کو تبدیل کرکے ایس پی انویسٹیگیشن رحیم یار خان تعینات کر دیا گیاایس پی انویسٹیگیشن ڈیرہ غازی خان غیور احمد خان کو تبدیل کرکے ایس پی سٹی گوجرانوالہ تعینات کر دیا گیانعیم شاہد کو سی ٹی او ملتان تعینات کر دیا گیاسی ٹی او ملتان ہماہ نصیب کو تبدیل کرکے ایس پی پٹرولنگ پولیس ملتان ریجن تعینات کر دیا گیاایس پی پٹرولنگ پولیس ملتان جلیل عمران کو تبدیل کرکے ایس ایس پی آر آئی بی ملتان تعینات کر دیا گیاتنویر احمد ملک کو ایس پی انویسٹیگیشن مظفرگڑھ تعینات کر دیا گیاسی ٹی او گوجرانوالہ عثمان طارق بٹ کو تبدیل کرکے ایس ایس پی انویسٹیگیشن ملتان تعینات کر دیا گیا
تعینات