کراچی حملہ ‘ شہید سب انسپکٹررینجرز تیمور کا شجاع آباد سے تعلق ‘ والد کا سرفخر سے بلند

کراچی حملہ ‘ شہید سب انسپکٹررینجرز تیمور کا شجاع آباد سے تعلق ‘ والد کا ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


شجاع آباد(نمائندہ خصوصی )کراچی دہشت گردوں کے حملہ میں شہید ہونے والے سب انسپکٹر رینجر فورس تیمور کا تعلق چک آر ایس شجاع آباد سے ہے شہید کا 74سالہ والد محمد ظہور زندہ ہے جبکہ 24 سالہ نبیلہ تیمور بیوہ اور چار سالہ بیٹا حارث اور ڈیڑھ سالہ ہارون ہے۔