سانگلہ ہل میں مکان گرنے سے باپ بیٹا جاں بحق، ماں بیٹی زخمی ہو گئیں

سانگلہ ہل میں مکان گرنے سے باپ بیٹا جاں بحق، ماں بیٹی زخمی ہو گئیں
سانگلہ ہل میں مکان گرنے سے باپ بیٹا جاں بحق، ماں بیٹی زخمی ہو گئیں

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) سانگلہ ہل میں مکان گرنے سے ملبے تلے دب کر باپ بیٹا جاں بحق جبکہ ماں بیٹی زخمی ہو گئیں۔

نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق سانگلہ ہل کے محلہ اقبال پورہ میں تہ خانہ کی کھدائی کے دوران ساتھ والا مکان گر گیا، ملبے تلے دب کر 12 سالہ بیٹا ، بیٹی، والدین سمیت ملبے تلے دب گئے۔

ملبہ ہٹایا گیا تو باپ بیٹا دم گھٹنے کے سبب جاں بحق ہو چکے تھے جبکہ بیٹی اور ماں شدید زخمی تھیں جنہیں ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

مزید :

قومی -